- ____تاریخ اور معاشرہ____
- کرپشن کیوں؟___( صفحہ نمبر 109)
- کسی بھی معاشرے میں کرپشن کی تین وجوہات ہوتی ہیں : طاقت و اقتدار کے حصول کے لئے، سماجی رتبہ بڑھانے کے لئے اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے۔ ان میں سب سے زیاده بد عنوانیوں میں ملوث حکمراں طبقوں کے وہ افراد یا اشخاص ہوتے ہیں کہ جو کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار حاصل کر کے اپنے اختیارات کو وسیع کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے انہیں زیادہ سے زیادہ دولت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ تمام وسائل کو استعمال کر کے اقتدار حاصل کریں اور اس اقتدار کے ذریعہ طاقت و اختیارات کا استعمال کریں۔ اس لئے یہ افراد پر ممکن طریقے سے دولت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے حصول کے لئے ہر جائز و نا جائز طریقے سے دولت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے حصول کے لیے ہر جائز و ناجائز طریقہ استمعال کرتے ہیں اگر یہ پہلے ہی سے اقتدار پر قابض ہوتے ہیں تو پھر اپنے سیاسی اختیارات کو استعمال کرکے ہی دولت اکٹھی کرتے ہیں تاکہ اس کے توسط سے اپنے اقتدار کو طول دے سکیں۔
- اس طرح سے یہ کرپٹ افراد نہ صرف خود بد عنوانیوں میں ملوث ہوتے ہیں بلکہ اپنی نا جائز دولت سے یہ دوسروں کو بھی کر پیش کرتے ہیں۔ خاص طور پر ایسے حکمراں جو سازش کے ذریہ برسراقتدار آتے ہیں یا جن ک اقتدار کو سیاسی حریفوں سے خطرہ ہو۔ یہ نوکر شاہی، انتظامیہ اور دوسرے شعبوں میں اپنے وفادار اور حمایتی پیدا کرنے کی غرض سے انہیں پورے پورے مواقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ بد عنوانیوں ملوث ہوں۔کیونکہ ایک کرپٹ اور بد عنوان شخص کردار کے لحاظ سے اس قدر کمزور ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے سر پرست کے لئے ہر کام کرنے پر تیار ہو جاتا ہے۔ کرپشن کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ فرد کے کردار کو توڑ کر اسے خوشامدی اور چالوس بنا دیتی ہے اور اس کے اندر انا اور خودداری کو ختم کر دیتی ہے۔ لہٰذا ایسے افراد حکمرانوں کے مفادات پورا کرنے کے لئے بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔
-15%
Tarikh Aur Mashra
₨400.00 Original price was: ₨400.00.₨340.00Current price is: ₨340.00.
2 in stock
Categories: Urdu Books, History
Tag: URDU BOOK
Be the first to review “Tarikh Aur Mashra” Cancel reply
You may also like…
-15%
Urdu Books
-15%
Urdu Books
-15%
Politics
-15%
Urdu Books
Related products
-15%
Best Seller Urdu
IQBAL AFGHAN OR AFGHANISTAN BY MOHAMMAD IKRAM CHOGHTAI – HARD BOUND
-15%
Balochistan
-15%
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
Rated 5.00 out of 5
Reviews
There are no reviews yet.