- دو شہروں کی کہانی چارلس ڈکنز کا تاریخی ناول ہے جو فرانسیسی انقلاب کے دران اور اس سے قبل لندن اور پیرس میں افراتفری کی کہانی ہے ۔ ناول میں فرانسیسی ڈاکٹر مانیٹ کے 18 سالہ طویل قید کی کہانی بتاتا ہے۔ اس دور کی سماجی تبدیلی یہ ڈرامہ کے لیے ایک پس منطر کے طور کام کرتا ہے جو ناول کے اہم کردارون کی زندگی میں ظاہر کرتی ہے
- چارلس ڈکنز کا یہ تاریخی افسانوں سب سے معروف کام ، دو شہروں کی کہانی کو باقاعدگی سے اب تک کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول کہا جاتا ہے۔ 2003 میں بی بی سی کے دی بگ ریڈ پول میں اس ناول کو 63 واں نمبر ملا تھا۔ اس ناول پر فلم کئی بن چکی ہے۔
-15%
Do Shaheron Ki Kahani
₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨680.00Current price is: ₨680.00.
3 in stock
Categories: Urdu Books, Fiction, NOVEL
Tag: URDU BOOKS
Be the first to review “Do Shaheron Ki Kahani” Cancel reply
You may also like…
-15%
Urdu Books
-15%
New Arrival Urdu
Related products
-15%
Best Seller Urdu
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Afghanistan
-15%
Reviews
There are no reviews yet.