- یرالڈ اے لاروئے(1916-2014) معروف امریکی محقق، استاد،ماہرِ قدیم مذاہبِ عالم اور پروفیسر ایمریٹس کی ضخیم کتاب
Freethought Across the Centuries
کا ترجمہ
آزاد خیالی کی عالمی روایت
کے عنوان سے میرے دوست ڈاکٹر امجد علی بھٹی نے پانچ برس کی شبانہ روز کی محنت اور توجہ سے کیا ہے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1996 میں امریکہ سے شائع ہوئی تھی،جن دوستوں نے سبط حسن کی کتاب ماضی کے مزار اور علی عباس جلالپوری کی کتاب روایات تمدن قدیم پڑھ رکھی ہے وہ اس خاص موضوع کی مناسبت سے اپنے علم اور ذوقِ انتقاد کو اپ ٹو ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہوں ان کے لئے یہ کتاب چشم کشا ہے۔
امجد علی بھٹی خاص طور پر مجھے اپنی اس کتاب کو ہدیہ کرنے کے لئے میرے گھر تشریف لائے بہ اطلاع کہ اس کتاب کو انہوں نے مجھ ناچیز کے نام معنون کیا ہے،جان کر دل باغ باغ ہوا۔۔۔۔۔ہماری ذاتی اور علم و ادب سے عشق و محبت کی دوستی کو قریب ستائیس سال ہو گئے۔۔۔۔۔کسی موضوع پر بحث کرتے ہیں تو لگتا ہے اک دوجے سے پہلی بار ملے ہیں۔۔
-15%
Azad Khayali ki Almi Rawayat
₨950.00 Original price was: ₨950.00.₨807.50Current price is: ₨807.50.
5 in stock
Categories: CRITICISM, Urdu Books
Tag: URDU BOOK
Be the first to review “Azad Khayali ki Almi Rawayat” Cancel reply
You may also like…
-15%
Related products
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
-15%
Balochistan
Rated 5.00 out of 5
-15%
Balochistan
-15%
-15%
Balochistan
Reviews
There are no reviews yet.